یہ جو کہاجاتاہے کہ ایسے مجتہد کی تقلید کرنا ضروری ہے جو عادل ہو تو اس عادل سے کون شخص مراد ہے ؟

س١٣: یہ جو کہاجاتاہے کہ ایسے مجتہد کی تقلید کرنا ضروری ہے جو عادل ہو تو اس عادل سے کون شخص مراد ہے ؟
ج: عادل سے مراد وہ شخص ہے جو اس حد تک پر ہیزگار ہو کہ جان بوجھ کر گناہ کا ارتکاب نہ کرتاہو۔
منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا