آپ کے نزدیک احتیاط پر عمل کرنا بہتر ہے یا تقلید بہتر ہے؟

س٢: آپ کے نزدیک احتیاط پر عمل کرنا بہتر ہے یا تقلید بہتر ہے؟
ج: چونکہ احتیاط پر عمل کرنا اسکے موارد اور کیفیت احتیاط کو جاننے پر موقوف ہے اور اس پر زیادہ وقت خرچ ہوتاہے لہذا انسان کیلئے احکام دین میں جامع الشرائط مجتہد کی تقلید کرنا بہتر ہے۔
منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا