ماہ رمضان میں ڈرپ چڑھانے کا کیا حکم ہے ؟

ٹیکہ یا ڈریپ لگانا
190. ماہ رمضان میں ڈرپ چڑھانے کا کیا حکم ہے ؟
ج۔احتیاط واجب یہ ہے کہ روزہ کی حالت میں ڈرپ چڑھانے سے پرہیز کیا جائے خواہ غذائی اور تقویت والی ہو یا فقط دوائی وغیرہ کی ہو.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا