اگر روزہ دار شخص بھول کر ہمبستری کرے تو کیا اسکا روزہ باطل ہوگا؟

بھول کر ہمبستری کرنا
100. اگر روزہ دار شخص بھول کر ہمبستری کرے تو کیا اسکا روزہ باطل ہوگا؟
ج۔ اگر روزے سے ہونے کو بھول کر ہمبستری کرے تو روزہ باطل نہیں ہے, لیکن جب بھی یاد آئے فورا ہمبستری کی حالت سے خارج ہونا چاہئے ورنہ روزہ باطل ہوگا.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا