روزہ کو کسی کھیل کے مقابلے کے لئے توڑنا

کیا کسی فوٹبال کے مقابلے کی خاطر زیادہ بھوک اور پیاس کی وجہ سے اپنا روزہ توڑ سکتا ہے ؟
سوال کا مورد روزه افطار کرنے کے لئے مجوز نہیں بن سکتا ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا