میں نے تقریبا ایک مہینہ اس نیت سے روزہ رکھا ہے کہ اگر میرے ذمے کوئی قضا روزہ ہو تو وہ حساب ہوجائے اور اگر قضا روزہ میرے ذمے نہ ہو تو

ما فی الذمہ روزہ
70. میں نے تقریبا ایک مہینہ اس نیت سے روزہ رکھا ہے کہ اگر میرے ذمے کوئی قضا روزہ ہو تو وہ حساب ہوجائے اور اگر قضا روزہ میرے ذمے نہ ہو تو قربت الی اللہ ہو, کیا اس ایک مہینے کے روزے میرے وہ قضا روزے حساب ہونگے جو میرے ذمہ ہیں؟
ج۔ روزہ رکھتے وقت اگر اس نیت سے روزہ رکھے کہ شرعا جس چیز پر آپ مامور تھے خواہ وہ روزہ قضا ہو یا مستحب , تو آپ کے ذمے قضا روزے بھی ہو تو یہ آپکے قضا روزے حساب ہونگے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا