ہر مہینے کی پہلی تاریخ کو کیا استہلال ( یعنی چاند تلاش کرنا)واجب کفائی ہے یا احتیاط واجب ؟
ہر مہینے کی پہلی تاریخ کو کیا استہلال ( یعنی چاند تلاش کرنا)واجب کفائی ہے یا احتیاط واجب ؟

استہلال
22. ہر مہینے کی پہلی تاریخ کو کیا استہلال ( یعنی چاند تلاش کرنا)واجب کفائی ہے یا احتیاط واجب ؟
ج۔ استہلال بذات خود واجب شرعی نہیں ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا