مندرجہ ذیل تعبیرات فتاویٰ ہیں یا احتیاط؟ اس میں اشکال ہے ۔ یہ مشکل ہے ۔ یہ اشکال سے خالی نہیں ہے ۔اس میں کوئی اشکال نہیں ہے ۔

س٥٠: مندرجہ ذیل تعبیرات فتاویٰ ہیں یا احتیاط؟
اس میں اشکال ہے ۔ یہ مشکل ہے ۔ یہ اشکال سے خالی نہیں ہے ۔اس میں کوئی اشکال نہیں ہے ۔
ج: آخری تعبیر کے علاوہ کہ جو فتوی ہے ، باقی سب احتیاط ہیں۔
منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا