اس مقلد کا فریضہ کیا ہے جو ایک مجتہد کی تقلید میں ہو اور اس کے لئے دوسرے مرجع کی اعلمیت ثابت ہوجائے؟

س٤٤: اس مقلد کا فریضہ کیا ہے جو ایک مجتہد کی تقلید میں ہو اور اس کے لئے دوسرے مرجع کی اعلمیت ثابت ہوجائے؟
ج: احتیاط کی بنا پر واجب ہے کہ جن مسائل میں اسکے مرجع کے فتاویٰ اعلم مرجع کے فتاویٰ سے مختلف ہیں ان میں اعلم کی طرف عدول کرے۔
منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا