یہ جو کہا جاتا ہے کہ رویت ہلال کے بارے میں مجتہد کو حکم کرنا چاہئے تا کہ سب پر لازم الاجرا ہوجائے
یہ جو کہا جاتا ہے کہ رویت ہلال کے بارے میں مجتہد کو حکم کرنا چاہئے تا کہ سب پر لازم الاجرا ہوجائے

حاکم کا حکم
43. یہ جو کہا جاتا ہے کہ رویت ہلال کے بارے میں مجتہد کو حکم کرنا چاہئے تا کہ سب پر لازم الاجرا ہوجائے, اس کا کیا مطلب ہے؟ اور کن لوگوں کو شامل کرتا ہے؟
ج۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ مہینے کی پہلی تاریخ کے بارے میں اپنی را ی کا اظہار کرے, لیکن صرف ان کے ہاں چاند کا ثابت ہونا حکم نہیں کہلاتا ہے۔ اور حاکم سے مراد مجتہد جامع الشرائط ہے اور پہلے درجے پر ولی فقیہ ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا