گزشتہ سال میں نے اپنے گردوں کا آپریشن اسپیشلسٹ ڈاکٹر سے کرایا اور اس نے مجھے تا حیات روزہ رکھنے سےمنع کیا

طبیب کی ممانعت کے باوجود روزہ رکھنا
176. گزشتہ سال میں نے اپنے گردوں کا آپریشن اسپیشلسٹ ڈاکٹر سے کرایا اور اس نے مجھے تا حیات روزہ رکھنے سےمنع کیا,لیکن فی الحال میں معمول کے مطابق کھاتا پیتا ہوں اور کسی قسم کا احساس مرض اور درد اپنے میں نہیں پاتااور بیماری کے کوئی اثرات بھی نہیں پاتا اس وقت میرا شرعی فریضہ کیا ہے؟
ج۔ اگر آپ اپنے تئیں روزہ رکھنے میں ضررکا خوف نہیں محسوس کرتے اور اس پرحجت شرعی بھی نہیں پاتے تو آپ پر واجب ہے کہ رمضان کا روزہ رکھے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا