کیا مردہ مجتہد کی تقلید پر باقی رہنے کے لئے اعلم سے اجازت لینا ضروری ہے یا کسی بھی مجتہد سے اجازت لی جاسکتی ہے ؟

س٣٦: کیا مردہ مجتہد کی تقلید پر باقی رہنے کے لئے اعلم سے اجازت لینا ضروری ہے یا کسی بھی مجتہد سے اجازت لی جاسکتی ہے ؟
ج: اگر تقلید میت پر باقی رہنے کے جواز کے سلسلے میں سب فقہا کا اتفاق ہو تو اعلم سے اجازت لینا ضروری نہیں ہے ۔
منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا