کیا مرجع تقلید کو بدلنا جائز ہے؟

س٣١: کیا مرجع تقلید کو بدلنا جائز ہے؟
ج: احتیاط واجب یہ ہے کہ ایک زندہ مجتہد کی تقلید سے دوسرے زندہ مجتہد کی تقلید کی طرف عدول نہ کیا جائے مگر یہ کہ وہ دوسرا اعلم ہو یا اسکی اعلمیت کا احتمال ہو۔
منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا