کیا دوسرے ملکوں کے ان فقہاء کی تقلید جائز ہے ؟ جن تک رسائی ممکن نہیں ہے

س١١: کیا دوسرے ملکوں کے ان فقہاء کی تقلید جائز ہے ؟ جن تک رسائی ممکن نہیں ہے ۔
ج: شرعی مسائل میں جامع الشرائط مجتہد کی تقلید میں یہ شرط نہیں ہے کہ مجتہد مقلد کا ہم وطن ہو یا اس کے شہر کا رہنے والا ہو۔
منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا