کیا بعض فتاویٰ میں موجود یہ عبارت ” اس میں اشکال ہے ” کام کے حرام ہونے پر دلالت کرتی ہے؟

س٤٩: کیا بعض فتاویٰ میں موجود یہ عبارت ” اس میں اشکال ہے ” کام کے حرام ہونے پر دلالت کرتی ہے؟
ج: موقع و محل کی مناسبت سے اس کے معنی مختلف ہیں اگر کسی کام کے جواز میں اشکال ہو تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اسے انجام دینا حرام ہے ۔
منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا