کیا اعلم کے ہوتے ہوئے غیر اعلم کی تقلید جائز ہے ؟

س١٩: کیا اعلم کے ہوتے ہوئے غیر اعلم کی تقلید جائز ہے ؟
ج: جن مسائل میں غیر اعلم کے فتاویٰ اعلم کے فتاویٰ سے مختلف نہ ہوں ان میں غیر اعلم کی طرف رجوع کرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔
: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا