کیا ابتدا میں مردہ مجتہد کی تقلید ( اس سلسلے میں ) زندہ مجتہد کی تقلید پر موقوف ہے ؟

س٢٣: کیا ابتدا میں مردہ مجتہد کی تقلید ( اس سلسلے میں ) زندہ مجتہد کی تقلید پر موقوف ہے ؟
ج: مردہ مجتہد کی ابتدا میں تقلید یا اسکی تقلید پر باقی رہنا ضروری ہے کہ اس مسئلے میں زندہ اور اعلم مجتہد کی تقلید کی بناپر ہو۔
منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا