کھانے اور پینے کا معیار

کھانے اور پینے کا معیار
اگر کوئی شخص جان بوجھ کر کوئی چیز کھائے یا پیئے تو اس کا روزہ باطل ہوگا خواہ وہ چیز روز مرہ کھانے کی چیزوں میں سے ہو یا نہ کھانے والے کوئی چیز ہو مثلا کاغذ یا کپڑا و غیرہ اور خواہ کم ہو یا زیادہ جیسے پانی کا بہت چھوٹا قطرہ یا روٹی کا نہایت چھوٹا ٹکڑا.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا