واجب روزوں کی نیت کا وقت
واجب روزوں کی نیت کا وقت

واجب روزوں کی نیت کا وقت
52. واجب روزوں کی نیت کا وقت کونسا ہے؟
ج۔ ماہ رمضان اور نذر معین کے روزوں کی نیت کرنے کا وقت رات کے ابتدا سے لیکر صبح کی اذان تک اور غیر معین روزوں (جیسے قضا روزے اور نذر مطلق کے روزوں) کی نیت کرنے کا وقت رات کی ابتدا سے لیکر اگلے دن کے ظہر تک ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا