میں نے بالغ ہونے کے بعد سے بارہ سال کی عمر تک جسمانی کمزوری کی وجہ سے روزہ نہیں رکھ سکی ہے۔ اب میرے لئے کیا حکم ہے ؟
میں نے بالغ ہونے کے بعد سے بارہ سال کی عمر تک جسمانی کمزوری کی وجہ سے روزہ نہیں رکھ سکی ہے۔ اب میرے لئے کیا حکم ہے ؟

روزہ رکھنے میں مشقت
11. میں نے بالغ ہونے کے بعد سے بارہ سال کی عمر تک جسمانی کمزوری کی وجہ سے روزہ نہیں رکھ سکی ہے۔ اب میرے لئے کیا حکم ہے ؟
ج۔ سن بلوغ تک پہنچنے کے باوجود جو روزے نہیں رکھے ہیں انکی قضا بجا لائے ۔ اور اگر روزوں کو عمداً اور اختیار کے ساتھ کسی عذر شرعی کے بغیر ترک کئے ہیں تو قضا کے علاوہ کفارہ بھی آپ پر واجب ہے۔
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا