مصنوعی سانس لینا

مصنوعی سانس لینا
185. کیا مشین کے ذریعے مصنوعی سانس لینے سے روزہ باطل ہوتا ہے؟
ج۔ مشین کے ذریعے سے مصنوعی سانس لینے سے روزہ باطل نہیں ہوتا ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا