مستحب یا واجب غیر معین روزے میں دن کے دوران روزہ باطل کرنے کا عزم کروں اور قبل اس کے

دن میں روزہ کی نیت سے منصرف ہونا
73. مستحب یا واجب غیر معین روزے میں دن کے دوران روزہ باطل کرنے کا عزم کروں اور قبل اس کے کہ روزہ باطل کرنے والے کام کو انجام دوں اپنے تصمیم سے منصرف ہوجاوں تو میرے اس روزے کا کیا حکم ہے؟
ج۔ مستحب یا ایسے واجب روزے جنکا وجوب ہونا کوئی خاص وقت معین نہیں, ایسے روزے کو توڑنے کا عزم کرے لیکن ایسا کام جو روزہ کو باطل کرتا ہے انجام نہ دیا ہو او ردوبارہ ظہر سے پہلے – مستحب روزوں میں غروب تک- روزہ کی نیت کرے تو اسکا روزہ صحیح ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا