مختلف روزوں کی ایک ساتھ نیت
مختلف روزوں کی ایک ساتھ نیت

مختلف روزوں کی ایک ساتھ نیت
66. اگر میرے ذمے ماہ مبارک رمضان کا قضا اور واجب نذر دونوں کے روزے ہوں اور پیامبر اکرم کی ولادت باسعادت کے دن روزہ رکھا تو کیا روزہ صحیح ہونے کے لئے نیت معین کرنا لازمی ہے ؟
ج۔ اگر آپ کے ذمے مختلف روزے جیسے قضا, کفارہ, نذر وغیرہ ہو تو جس روزے کو رکھنا چاہتے ہو اس کو معین کرنا واجب ہے۔اور جس کے ذمے ماہ مبارک رمضان کے قضا روزے ہو اسکا مستحب روزہ صحیح نہیں ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا