ماہ مبارک رمضان میں روزہ دار شخص کے لئے ٹیکہ یا دیگر انجکشن لگانے کے بارے میں آپ کی کیا رای ہے؟

ٹیکہ یا ڈریپ لگانا
189. ماہ مبارک رمضان میں روزہ دار شخص کے لئے ٹیکہ یا دیگر انجکشن لگانے کے بارے میں آپ کی کیا رای ہے؟
ج۔ احتیاط واجب کی بنا پر روزہ دار مقوی اور مغذی اینجکشن , اور ہر اس انجکشن سے پرہیز کرے جو رگ میں لگائی جاتی ہیں۔ اور ہر قسم کے ڈرپ لگانے سے پرہیز کرے لیکن وہ ٹیکے جو دوائی کے طور پر پٹھوں میں لگائی جاتی ہیں یا وہ انجکشن جو بدن کو بے حس کرنے کے لئے لگائی جاتی ہیں , کوئی مضائقہ نہیں ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا