ماہ رمضان کے دن میں حیض سے پاک ہونے کا علم حاصل ہونا

ماہ رمضان کے دن میں حیض سے پاک ہونے کا علم حاصل ہونا
205. ماہ رمضان میں اگر کوئی عورت حیض سے پاک ہونے پر اطمینان نہ ہونے کی وجہ سے سحری کو غسل نہ کرے لیکن دن میں وہ متوجہ ہوجائے کہ رات میں ہی پاک ہوئی تھی, اس عورت کے لئے حکم شرعی کیا ہے اور کیا دن میں اس پر امساک واجب ہے؟
ج۔ اگر روزہ باطل کرنے والے کسی کام کا مرتکب نہ ہوئی ہو تو روزے کی نیت کرے اور احتیاط واجب کی بنا پر اس دن کی قضا بھی رکھے لیکن اگر مبطلات روزہ کی مرتکب ہوچکی ہو تو اس دن کا کفارہ اس پر واجب نہیں ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا