ماہ رمضان میں وضو یا غیر وضو کے لئے منہ میں پانی ڈالنے کے بعد کیا تین مرتبہ لعاب دھن کو منہ سے باہر پھینکنا واجب ہے؟

روزے کی حالت میں منه میں پانی ڈالنا اور غرغرہ کرنا
93. ماہ رمضان میں وضو یا غیر وضو کے لئے منہ میں پانی ڈالنے کے بعد کیا تین مرتبہ لعاب دھن کو منہ سے باہر پھینکنا واجب ہے؟
ج۔ ایسا کام واجب نہیں ہے۔ اور صرف پانی منہ سے باہر پھینکنا واجب ہے اب اگر یقین ہوجائے کہ پانی منہ سے خارج ہوچکا ہے تو پھر کوئی اور چیز اس پر واجب نہیں ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا