ماہ رمضان میں فجر کے بعد احتلام

ماہ رمضان میں فجر کے بعد احتلام
143. اگر ماہ رمضان میں فجر کے بعد احتلام ہوجائے تو کیا کریں ؟
ج۔ روزہ صحیح ہے اور نماز ظہر کے لئے غسل کرنا لازمی ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا