ماہ رمضان میں دن کے وقت مریض کا صحتیاب ہونا
ماہ رمضان میں دن کے وقت مریض کا صحتیاب ہونا

ماہ رمضان میں دن کے وقت مریض کا صحتیاب ہونا
67. جو مریض ماہ رمضان میں دن کے وقت شفا پاتا ہے اسکے روزہ کی نیت کیسے ہوگی؟
ج۔ مریض اگر دن کے دوران صحت یاب ہوجائے توروزہ کی نیت کرنا اور اس دن روزہ رکھنا اس پر واجب نہیں ہے, لیکن اگر ظہر سے پہلے ٹھیک ہوجائے اور مبطلات روزہ کا بھی مرتکب نہیں ہوا ہے تو احتیاط مستحب یہ ہے کہ نیت کرکے روزہ رکھے اور ماہ رمضان کے بعد اس دن کا قضا رکھنا بھی ضروری ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا