لیٹرین کی سیٹ اس سے مخالف سمت میں لگائی گئی ہے جس طرف قبلہ ہونے

س ٩۴: لیٹرین کی سیٹ اس سے مخالف سمت میں لگائی گئی ہے جس طرف قبلہ ہونے کا یقین ہے اور کچھ عرصہ بعد معلوم ہوا کہ سیٹ کا انحراف قبلہ سے صرف ٢٠ سے ٢٢ درجے ہے براہ مہربانی بتائیں کہ سیٹ کی سمت بدلنا واجب ہے یا نہیں ؟
ج: اگر انحراف اس حد تک ہو کہ اس پر سمت قبلہ سے انحراف صادق آئے تو یہ کافی ہے اور کوئی حرج نہیں ہے ۔
منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا