طبیب کی طرف سے روزہ کی ممانعت کا معیار
طبیب کی طرف سے روزہ کی ممانعت کا معیار

طبیب کی طرف سے روزہ کی ممانعت کا معیار
173. اگرطبیب کسی کو روزہ رکھنے سے منع کرے جبکہ بعض اطباء مسائل شرعیہ سے ناواقف ہیں , تو کیا ان کی تجویز پر عمل کرنا واجب ہے؟
ج۔ اگر مریض کو ڈاکٹر کے کہنے پر اطمینان حاصل ہو جائے کہ روزہ اس کے لئے مضر ہے یا اس کے کہنے پر یا کسی معقول وجہ کی بنا پر اسے مضر ہونے کا خوف حاصل ہوجائے تو اسے روزہ رکھنا واجب نہیں , بلکہ جائز نہیں ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا