سحری کو بیدار نہ ہونا
سحری کو بیدار نہ ہونا

سحری کو بیدار نہ ہونا
65. رات کو قصد کیا تھا کہ کل روزہ رکھونگا لیکن سحری کے لئے بیدار نہ ہوسکا اور طلوع آفتاب کے قریب بیدار ہوا, تو کیا میرا روزہ صحیح ہے؟
ج۔ روزہ صحیح ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا