زمان رویت ہلال
زمان رویت ہلال

زمان رویت ہلال
23. آپ جانتے ہیں کہ ابتداء ماہ اور آخر ماہ میں چاند حسب ذیل حالتوں میں سے کسی ایک حالت میں ہوتا ہے:
الف۔ چاند , آفتاب سے پہلے غروب ہوجائے۔
ب۔ چاند اور سورج دونوں ایک ساتھ غروب ہو جائے۔ج۔ چاند , سورج کے بعد غروب ہوجائے۔
مہر بانی کر کے ان چند امور کی وضاحت فرمائیں کہ مذکورہ تین حالتوں میں سے وہ کون سی حالت کو پہلی تاریخ معین کرنے کے لئے معیار قرار دیا جاسکتا ہے ؟
ج۔ تینوں صورتوں میں اگر چاند نظر آئے تو رویت کے بعد کی رات سے قمری مہینہ داخل ہونے کو ثابت کرنےکے لئے کافی ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا