روزہ کی حالت میں حیض ہونا

روزہ کی حالت میں حیض ہونا
201. اگر ماہ رمضان میں غروب آفتاب سے دو گھنٹہ یا اس سے قبل روزہ دار عورت خون حیض دیکھے تو کیا اس کا روزہ باطل ہو گا؟
ج۔ اس کا روزہ باطل ہو جائے گا.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا