روزہ دار کے منہ سے خون نکلنا
روزہ دار کے منہ سے خون نکلنا

روزہ دار کے منہ سے خون نکلنا
194. کیا روزہ دار کے منہ سے خون نکلنے سے روزہ باطل ہوتا ہے؟
ج۔ منہ سے خون نکلنے سے روزہ باطل نہیں ہوتا ہے لیکن خون کو حلق تک پہنچنے سے روکنا واجب ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا