روزہ دار شخص کیلئے غرغرہ کرنے کا کیا حکم ہے؟

روزے کی حالت میں منه میں پانی ڈالنا اور غرغرہ کرنا
94. روزہ دار شخص کیلئے غرغرہ کرنے کا کیا حکم ہے؟
ج۔ غرغرہ کرتے وقت اگر پانی حلق سے نیچے اتر جائے تو روزہ باطل ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا