روزانہ ماہ رمضان میں گولیاں استعمال کرنے پر مجبور ہونا

روزانہ ماہ رمضان میں گولیاں استعمال کرنے پر مجبور ہونا
184. جو شخص مریض ہے اور ڈاکٹر کی تجویز کے مطابق دن میں تین مرتبہ گولیاں کھانا ضروری ہے تو کیا ایسا شخص روزہ رکھ سکتا ہے؟
ج۔ ایسا شخص روزہ نہیں رکھ سکتا ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا