دو علاقے رات میں متحد ہونا
دو علاقے رات میں متحد ہونا

دو علاقے رات میں متحد ہونا
32. اگر مکلف کے ملک علاوہ کسی اورملک میں چاند نظر آنے کے قابل ہونے پر یقین اور اطمینان حاصل ہوجائے اور وہ ملک مکلف کے ملک کے ساتھ رات کے کچھ حصے میں مشترک ہو , توکیا اس رویت پر اثر مترتب ہوسکتی ہے؟
ج۔ دو ملکوں کا صرف رات کے ایک حصے میں مشترک ہونا حکم میں اشتراک حاصل ہونے کے لئے کافی نہیں ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا