دوسرے علاقوں کے افق پر اعتماد کرنا
دوسرے علاقوں کے افق پر اعتماد کرنا

دوسرے علاقوں کے افق پر اعتماد کرنا
28. اگر ۲۹ تاریخ کو خراسان اور تہر ان میں عید ہو تو کیا بو شہر جیسے شہر میں رہنے والوں کے لئے بھی افطار کر لینا جائز ہے جبکہ تہران اور خراسان کا افق بو شہر کے ساتھ ایک نہیں ہے؟
ج۔ اگر دونوں شہروں کے درمیان اختلاف افق اتنا ہو کہ اگر ایک شہر میں چاند دیکھا جائے تو دوسرے شہر میں دکھائی نہ دے توایسی صورت میں ان شہروں کی رویت دوسرے ان شہروں کے لئے کافی نہیں جہاں یقینی طور پر رویت ہلال نہیں ہوسکتا ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا