دانتوں کی نگہداری کرنے والے کا استعمال

دانتوں کی نگہداری کرنے والے کا استعمال
197. ایسے وسیلے کا استعمال کرنا جو دانتوں کی نگہداری کرتا ہے او رمتحرک ہے کو روزے کی حالت میں استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟
ج۔ کوئی مضائقہ نہیں ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا