جس مسئلہ پر مقلد نے مردہ مجتہد کی حیات میں عمل کیا تھا یا نہیں کیا تھا اس میں میت کی تقلید پرباقی رہنے کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے ؟

س٤١: جس مسئلہ پر مقلد نے مردہ مجتہد کی حیات میں عمل کیا تھا یا نہیں کیا تھا اس میں میت کی تقلید پرباقی رہنے کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے ؟
ج: تمام مسائل میں میت کی تقلید پر باقی رہنا جائز اور کافی ہے چاہے مرجع کی حیات میں ان پر عمل کیا ہو یا نہ ۔
منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا