براہ مہربانی اگر ہوسکے تو انسان سے نکلنے والی رطوبت کی اقسام کی وضاحت فرمائیے ؟

س ٩۳ : براہ مہربانی اگر ہوسکے تو انسان سے نکلنے والی رطوبت کی اقسام کی وضاحت فرمائیے ؟
ج: منی نکلنے کے بعد بعض اوقات جو رطوبت خارج ہوتی ہے اس کا نام “وذی” ہے اور جو پیشاب کے بعد بعض اوقات خارج ہوتی ہے وہ “ودی” کہلاتی ہے ۔ اور میاں بیوی کی باہمی خوش فعلی کے بعد نکلنے والی رطوبت کا نام “مذی” ہے ۔ اور یہ سب پاک ہیں اور ان سے طہارت ختم نہیں ہوتی۔
منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا