اگر نو سالہ لڑکی جس پر روزہ واجب ہوچکا ہے روزہ شاق ہونے کی وجہ سے توڑ دے تو کیا اس پر روزے کی قضا واجب ہے ؟
اگر نو سالہ لڑکی جس پر روزہ واجب ہوچکا ہے روزہ شاق ہونے کی وجہ سے توڑ دے تو کیا اس پر روزے کی قضا واجب ہے ؟

روزہ رکھنے میں مشقت
10. اگر نو سالہ لڑکی جس پر روزہ واجب ہوچکا ہے روزہ شاق ہونے کی وجہ سے توڑ دے تو کیا اس پر روزے کی قضا واجب ہے ؟
ج۔ ماہ رمضان کے جو روزے اس نے توڑے ہیں ان کی قضا واجب ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا