اگر میں صبح کی اذان سے پہلے غسل شروع کروں لیکن غسل کے دوران صبح کی اذان کا وقت ہوجائے تو کیا میرا روزه صحیح هے؟

واجب غسل کے دوران اذان دینا
120. اگر میں صبح کی اذان سے پہلے غسل شروع کروں لیکن غسل کے دوران صبح کی اذان کا وقت ہوجائے , (مثلا جب سر یا گردن یا دائیں طرف کو دھو رہا تھا تو اذان شروع ہوجائے) تو کیا میرا روزه صحیح هے؟
ج۔ اگر غسل کے لئے وقت کافی ہونے کا یقین تھا تو آپکا روزہ صحیح ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا