اگر میرا اور بعض دوسرے لوگوں کا یہ عقیدہ ہو کہ علاج کے لئے گولیوں کے استعمال پر کھانا یا پینا صدق نہیں آتا ہے, کیا اس پر عمل کرنا جائز ہے اور کیا روزے کو ضرر نہیں پہنچایےگا؟

روزہ کی حالت میں گولیاں کھانا
183. اگر میرا اور بعض دوسرے لوگوں کا یہ عقیدہ ہو کہ علاج کے لئے گولیوں کے استعمال پر کھانا یا پینا صدق نہیں آتا ہے, کیا اس پر عمل کرنا جائز ہے اور کیا روزے کو ضرر نہیں پہنچایےگا؟
ج۔ گولیاں کھانے سے روزہ باطل ہوتا ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا