اگر مجنب قضا یا مستحب روزہ رکھنا چاہتا ہو تو کیا اس کے لئے طلوع آفتاب کے بعد غسل جنابت جائز ہے

جنابت کی حالت میں صبح تک رہتے ہوئے روزہ رکھنا
116. اگر مجنب قضا یا مستحب روزہ رکھنا چاہتا ہو تو کیا اس کے لئے طلوع آفتاب کے بعد غسل جنابت جائز ہے؟
ج۔ اگر عمداً غسل جنابت نہیں کیا اور صبح ہو گئی تو رمضان کا روزہ اور اس کی قضا صحیح نہیں ہے اور دوسرے روزے خاص کر مستحب روزہ میں تو اقویٰ یہ ہے کہ وہ صحیح ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا