اگر روزہ دار شخص بھول کر کوئی چیز کھا لے , تو کیا اس کو آگاہ کرنا واجب ہے ؟

بھول کر افطار کرنے کا حکم
90. اگر روزہ دار شخص بھول کر کوئی چیز کھا لے , تو کیا اس کو آگاہ کرنا واجب ہے ؟
ج۔ نہیں, اس کو آگاہ کرنا واجب نہیں ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا