احتیاط واجب کا کیا مطلب ہے ؟
احتیاط واجب کا کیا مطلب ہے ؟

س٤٨: احتیاط واجب کا کیا مطلب ہے ؟
ج: اس کا مطلب یہ ہے کہ کسی عمل کے انجام یا ترک کا وجوب احتیاط کی بناپر ہے ۔
منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا