ماہ رمضان کی پہلی یا آخری تاریخ چاند دیکھنے سے طے ہو گی یا جنتری سے؟ جبکہ ماہ شعبان کے تیس دن پورے نہ ہوئے ہوں ؟
ماہ رمضان کی پہلی یا آخری تاریخ چاند دیکھنے سے طے ہو گی یا جنتری سے؟ جبکہ ماہ شعبان کے تیس دن پورے نہ ہوئے ہوں ؟

مہینے کی پہلی تاریخ ثابت ہونے کے طریقے
14. ماہ رمضان کی پہلی یا آخری تاریخ چاند دیکھنے سے طے ہو گی یا جنتری سے؟ جبکہ ماہ شعبان کے تیس دن پورے نہ ہوئے ہوں ؟
ج۔ماہ رمضان کی پہلی یا آخری تاریخ , خود چاند دیکھنے , دو عادل کی گواہی , یا ایسی شہر ت جس سے یقین حاصل ہو جائے, یا تیس دن گذر جائیں یا حاکم شرع کے حکم سے ثابت ہوتی ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا