روزے کی حالت میں ہیپاٹایٹس کا ٹیکہ لگانے کا کیا حکم ہے؟
روزے کی حالت میں ہیپاٹایٹس کا ٹیکہ لگانے کا کیا حکم ہے؟

ویکسین کا ٹیکہ
188. روزے کی حالت میں ہیپاٹایٹس کا ٹیکہ لگانے کا کیا حکم ہے؟کیا اس سے روزہ باطل ہوتا ہے؟
ج۔ اگر انجکشن پٹھوں میں لگائے تو کوئی مانع نہیں ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا