روزہ کی نیت میں تاخیر
روزہ کی نیت میں تاخیر

روزہ کی نیت میں تاخیر
58. اگر کوئی شخص استیجاری روزوں کی نیت کو جان بوجھ کر اذان ظہر سے پہلے تک تاخیر کرے او رابھی تک روزہ باطل کرنے والا کوئی کام بھی انجام نہیں دیا ہے , تو کیا اسکا روزہ صحیح ہوگا ؟
ج۔ استیجارہ میں جیسے اجارہ ہوا ہے اس کے مطابق اور مومنین کے درمیان جو معمول ہے اسی کے مطابق عمل کیا جائے بصورت دیگر مستاجر مال اجارہ کا مستحق نہیں ہوگا.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا